پاکستان میں الیکٹرانک کراہمز سے متعلق قانون نافز ہے جس کے مطابق ً بغیر اجازت کسی کی تصویر کھنچنا ، انٹرنیٹ یا موبایل کی مدد سے کسی کو ایسا پیغام بھیجنا یا سوشل میڈیا پر آگے بھیجنا جسے ناپسند یدہ، غیر اخلاقی یا بے ہودہ سمجھا جاءےً جرم قرار دیا گیا ہے۔ اس کی سزا ایک کروڑ جرمانہ اور دس سال قید بھی ہو سکتا ہے یا دونوں شامل ہے۔
یہ قانون پاکستان میں اگست ، 2016 میں پارلمنٹ میں منظور کیا گیا۔جس کے مطابق
ایکٹ کے مطابق ، اس قانون سازی کا مقصد "انفارمیشن سسٹم کے حوالے سے غیر مجاز کارروائیوں کو روکنا اور اس سے متعلقہ جرائم کے ساتھ ساتھ ان کی چھان بین ، استغاثہ ، مقدمے کی سماعت اور بین الاقوامی تعاون کے لئے میکانزم فراہم کرنا ہے۔" (الیکٹرانک جرائم کی روک تھام ایکٹ ، 2016 (11 اگست ، 2016) ،)
سوشل میڈیا کا استعمال احتیاط سے |



0 Comments