گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں فور جی انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والا واحد ادارہ ہے۔ خبروں کی ویب سایٹس تحریر نیوز کے رپورٹ کے مطابق یہ نیم سرکاری ادارہ
آزاد کشمیر میں دفعہ 141 کے تحت اور گلگت بلتستان میں زیر دفعہ ،85 علاقے میں ٹیلی کمیونیکیشن سروسز فراہم کرنے کے لیے 1976 میں ایس سی او کا قیام عمل میں لایا گیا تھا جو کہ تاحال جاری ہیں اور پاکستان ٹیلی کام ایکٹ 1996 کی شق 40 کے تحت ایس سی او کے پاس شمالی علاقہ جات(گلگت بلتستان) اور آزاد جموں و کشمیر خصوصی مواصلات چلانے کے مکمل اختیار محفوظ ہیں۔
0 Comments