گلگت بلتستان کے نوجوانوں کے لئے کڑوڑوں کمانے کا طریقہ۔
گلگت بلتستان کے نوجوان روزگار کی تلاش میں در در کی تھوکڑیں کھانے بجائے اگر یہ کام کریں تو کڑوڑوں کما سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار سکیرٹری ذراعت نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہگلگت بلتستان میں محکمہ ذراعت کو ترقی دے کر اسے ایک منافع بخش ادارہ بنایا جا سکتا ہی۔ پڑھے لکھے نوجوانوں کو آگے آنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں سالانہ 7 بلین لیٹر دودھ دیگر علاقوں سے لاتے ہیں۔ اگر یہی دودھ گلگت بلتستان میں پیدا کریں تو کثیر زر مبادلہ کما سکتے ہے۔ کسان اپنا پروڈکٹ پیدا کریں تو محکمہ زراعت اسے مارکیٹنگ کے مواقع فراہم کریں گے۔ ۔
0 Comments