نقشہ تبدیل کرنے کا فائدہ، ’ہم مقبوضہ کشمیر جا سکتے ہیں‘: علی آمین گنڈا پور
چند دن قبل جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں تحریکِ انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان علی آمین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ کشمیر کا نقشہ تبدیل کرنے کا فائدہ یہ ہے کہ اب ہم مقبوضہ کشمیر جا سکتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا ’ہم نے نقشہ میں کشمیر کو شامل کردیا اب میں وہاں جاسکتا ہوں گھوم پھر سکتا ہوں جس طرح انڈین فوج وہاں گھوم پھر رہی ہے۔‘
گنڈا پور صاحب کے دعوے میں کوئی حقیقت نہیں، اس لیے پلیز آپ ایسی کوئی کوشش مت کیجیے گا۔



0 Comments