گلگت بلتستان کو وہ حقوق دیئے جائیں جس سے سی پیک


محفوظ ہو ،پاکستان کی خارجہ پالیسی پر منفی اثرانداز نہ ہو اور کشمیر کاز کو کوئی نقصان نہ پہنچے ۔ گلگت بلتستان میں بھی مسئلہ کشمیر کے حل تک کیلئے آزاد کشمیر طرز پر بااختیار آئینی ڈھانچے کی تشکیل دیں اس سے فیڈیشن مضبوط ہوگی اور پاکستان دشمن عناصر کے عزام کو بھی شکست ہوگی۔