سرینگر مقبوضہ جموں و کشمیر کے سابق وزیر
اعلی فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ چین کی مدد سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال ہو گی۔فاروق عبداللہ نے دعوی کیا کہ بھارت اور چین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کی وجہ آرٹیکل 370کی منسوخی ہے۔مقبوضہ جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلی فاروق عبد اللہ نے کہا کہ چین نے آرٹیکل 370کی منسوخی کو کبھی قبول نہیں کیا۔



0 Comments